124۔ خوشامد سے پرہیز

اَلْصَقْ بِاَهْلِ الْوَرَعِ وَالصِّدْقِ، ثُمَّ رُضْهُمْ عَلٰی اَلَّا يُطْرُوْکَ وَلاَ يَبْجَحُوْکَ بِبَاطِل لَمْ تَفْعَلْهُ۔ (خط ۵۳) پرہیز گاروں اور سچے لوگوں سے خود کو وابستہ رکھنا، پھر انہیں اس کا عادی بنانا کہ وہ تمھارے کسی کارنامے کے بغیر تمہاری تعریف کر کے تمہیں خوش نہ کریں۔ امیرالمؤمنینؑ کے یہ قیمتی اصول اگرچہ ایک گورنر … 124۔ خوشامد سے پرہیز پڑھنا جاری رکھیں